گھر کی دیواریں گندی ہوگئی ہیں تو ان کو چمکائیں منٹوں میں تاکہ لگے عید میں آپ کا گھر بالکل صاف

image
بچوں کے ہاتھ میں کچھ بھی چیز ہو وہ گھر کی دیواروں پر ان چیزوں کے نقشے ضرور بنا دیتے ہیں کبھی پینسل کلر سے تو کبھی کسی اور چیز سے یا تو کھانے کے بعد ہاتھوں کو دیواروں پر لازمی پھیر دیتے ہیں جس سے دیواریں گندی اور بد نما لگنے لگتی ہیں۔

آپ کے بھی بچوں نے گھر کی دیواروں کا حال برا کردیا ہے تو پریشان ہونے سے بہتر ہے اس آسان طریقے سے گھر کی ساری دیواریں بالکل نئی دیواروں کی طرح چمکا لیں۔

ٹپ:

٭ دیواروں کو پہلے آپ سرف اور سرکہ کے محلول سے اچھی طرح صاف کرلیں۔

٭ اس طریقے سے آپ کی دیواریں ہوجائیں گی صاف اور گندگی دھول ختم ہوجائے گی۔

لیکن پھر بھی اگر ایسا نہ ہو تو آپ یہ اہم ٹپ کا استعمال کرلیجیے اور کریں دیواروں کی رونق بحال۔

٭ جس جگہ زیادہ نشانات ہیں یا پینسل کلرز کے گہرے داغ ہیں وہاں مایونیز لگا کر کچھ دیر چھوڑ دیں۔

اور بعد میں صاف کپڑے سے رگڑ کر صاف کریں اور پانی سے دھو دیں۔

٭ ان ٹپ سے آپ کی دیواروں پر لگے تمام طرح کے نشانات، داغ دھبے سب صاف ہوجائیں گے۔

You May Also Like :
مزید

Ghar Ki Diwar Saaf Karne Ka Tarika

Ghar Ki Diwar Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Ghar Ki Diwar Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.