چائے کی پتی اور سرسوں کے تیل سے فرنیچر صاف کرنے والا کلینر گھر میں بنائیں اور فرنیچر کو نئے جیسا چمکدار بنائیں

image
اگر آپ کا فرنیچر بھی کسی کلینر سے صاف نہیں ہوتا ہے تو پریشان نہ ہوں کیونکہ آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ کیسے گھر میں بنائے کلینر سے آپ اپنے پرانے فرنیچر کو صاف کر کے نئے جیسا بناسکتے ہیں۔

پہلا طریقہ

  • * سفید فرنیچر کے لیے ٹھنڈے پانی میں ذرا سا سفید سرکہ ڈال لیں۔

  • * ان اس کو کسی کُرے کی مدد سے اچھی طرح صاف کریں آسانی سے صاف ہو جائے گا۔ 

  • * اس مکسچر میں کسی کپڑے کو بھگوئیں اور اس کپڑے کی مدد سے فرنیچر کو اچھی طرح صاف کریں آسانی سے صاف ہو جائے گا۔ 

دوسرا طریقہ

  • * چائے کی استعمال شدہ پتی دھوپ میں سکھا لیں۔

  • * پھر اس میں چند قطرے سرسوں کا تیل ملا کر ایک ململ کے کپڑے میں باندھ لیں۔ 

  • * فرنیچر پر آہستہ آہستہ ملیں فرنیچر چمک جائے گا۔ 

You May Also Like :
مزید

Furniture Cleaner Banany Ka Tarika

Furniture Cleaner Banany Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Furniture Cleaner Banany Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.