صرف ڈسپرین کی چار سے پانچ گولیاں مشین میں ڈالیں اور ایک دھلائی کے بعد کپڑوں کا اُجلا پن دیکھ کر حیران رہ جائیں

image
۔ مشین میں نیم گرم پانی ڈالنے کے بعد اس میں ڈسپرین کی چار سے پانچ گولیاں ڈالیں ۔

۔ کوشش کریں کہ یہ گولیاں حل کرکے ڈال جائیں تاکہ کپڑوں کو یکسان دھلائی مل سکے

۔ کپڑوں کو ساری رات اس پانی میں ڈوبارہنے دیں اور اگلی صبح مشین کو چلائیں۔

۔ پھر اس میں تین سے چار ڈسپرین کی گولیاں مزید ڈالیں

۔ آپ دیکھیں گے کہ آپ کے کپڑے دھلنے کے بعد بالکل صاف ہوگئے اور سفید کپڑے مزید اُجلے ہوجائیں گے

You May Also Like :
مزید

Disprin Ki Goli Se Kapron Ko Karein Saf

Disprin Ki Goli Se Kapron Ko Karein Saf - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Disprin Ki Goli Se Kapron Ko Karein Saf. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.