کھانے میں کس تیل کا استعمال دل کی صحت کو برقرار اور کولیسٹرول کو کم رکھتا ہے ؟

image
ایک تحقیق کے مطابق کھانوں میں سرسوں کے تیل کا استعمال دل کی صحت کے لیے اور کولیسٹرول کو کم کرنے کے لیے کارآمد ثابت ہوتا ہے۔

اس لیے اگر آپ سرسوں کے تیل میں کھانا بنائیں تو یہ صحت کے ساتھ ساتھ ذائقے کو بھی برقرار رکھتا ہے- جس کی وجہ یہ ہے کہ اس تیل کا اپنا کوئی ذائقہ نہیں ہوتا اور اسی وجہ سے یہ دوسری غذاؤں کے ذائقے پر اثرانداز نہیں ہوتا ۔ اس لیے آپ اس کا استعمال ہر قسم کے کھانے بناتے وقت کرسکتی ہیں۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Sarso Ke Tail Ke Fawaid

Sarso Ke Tail Ke Fawaid - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Sarso Ke Tail Ke Fawaid. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.