کینسر کی مریضہ نے پہلی بار بیٹی کو اپنی گود میں اُٹھا لیا فزیو تھیراپی سے کینسر کے علاج کا حیران کن واقعہ

image

"پھیپھڑوں کے کینسر کی مریضہ کو ڈاکٹر نے کہہ دیا تھا کہ اس کی باقی کی زندگی وہیل چیئر پر گزرے گی. کینسر اس کی ہڈیوں تک میں پھیل گیا تھا مگر فزیو تھیراپی سے اس کا علاج کیا گیا اور اب وہ اپنی تین ماہ کی بیٹی کو اٹھا کر گھر کے کام کرتی ہے"

یہ معجزانہ واقعہ سنانے والے لاہور کے اسپتال میں فزیکل تھیراپی ڈپارٹمنٹ کے ہیڈ ڈاکٹر محمد عامر سعید ہیں.

ڈاکٹر صاحب کا کہنا ہے کہ عام طور پر فزیو تھیراپی کو اہم نہیں سمجھا جاتا اور تاثر ہے کہ اس میں صرف بازو کی چند ورزشیں ہیں جبکہ ایسا نہیں ہے. فزیو تھیراپی کے کئی ٹریٹمینٹس ہیں جس سے جسم کے نئے خلیات بننے میں بھی مدد ملتی ہے. کینسر کے علاج کے حوالے سے ڈاکٹر صاحب کا کہنا ہے کہ فزیو تھیراپی سے کینسر والے خلیات توڑنے میں مدد ملتی ہے. جامد اعضاء کو دوبارہ کار آمد بنایا جاسکتا ہے. اس لئے کینسر کے مریض ناامید نہ ہوں اور علاج کے لئے فزیو تھیراپسٹ کے پاس بھی ضرور جائیں.

You May Also Like :
مزید

Cancer Patient Survived After Physiotherapy Treatment

Cancer Patient Survived After Physiotherapy Treatment - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Cancer Patient Survived After Physiotherapy Treatment. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.