کچن میں موجود کون سی 5 چیزیں آپ کے لئے نقصان دہ ہیں؟ جان کر آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے

image

کچن میں موجود ہر چیز کسی نہ کسی کام تو ضرور آتی ہے، مگر ان چیزوں کا زیادہ استعمال آپ کو پریشان بھی کرسکتا ہے، کچھ ایسی ہی چیزوں سے متعلق آج وومن کارنر سے آپ بھی جانیئے تاکہ آپ بھی بڑی مشکل سے بچ سکیں

٭ پلاسٹک کے ڈبے:

کچن میں پلاسٹک کے ڈبوں کی بھرمار ہوتی ہے، آپ کے کچن میں بھی ہوگی، لیکن یہ پلاسٹک کے ڈبے ہائیجینک نہیں ہوتے، بلکہ ان میں موجود نینو پلاسٹک کے ذرات کھانے کی چیزوں میں موجود غذائیت کو زائل کر دیتے ہیں۔

٭ برتنوں سے بھرا کچن سنک:

کچن کے سنک میں اگر آپ بھی برتنوں کو گھنٹوں گھنٹوں گندا چھوڑ دیتی ہیں تو یہ بیکٹریا اور جراثیموں کی افزائش کی وجہ بنتا ہے اور اس میں بیکٹریا کا بریڈنگ پراسیس شروع ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے یہ آپ کے لئے انتہائی غیرمحفوظ ثابت ہوتے ہیں

٭ چھریاں:

کچن میں موجود چھریوں کو تیز رکھیں، مگر اتنی تیز نہ کریں کہ بے دھیانی میں کاٹیں تو ہاتھ کٹے، اور بلکل ہلکی بھی نہ رکھیں کیونکہ آپ سبزی یا پھل جلدی جلدی کاٹیں گی تو ہاتھ بھی کٹ سکتے ہیں۔

٭ اسپنج:

برتن دھونے والے اسپنج کو بھی دھو کر صاف کرکے رکھیں، ورنہ ان میں موجود پیتھوجینک انزائمل بیکٹریا برتنوں کے ذریعے آپ کی غذا میں شامل ہو کر آپ کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔

٭ نان اسٹک پین:

نان اسٹک پین ایک بڑی سہولت تو ہیں مگر دراصل ان میں فیومز کے ساتھ ہائی فریکوئنسی موجود ہوتی ہیں جس کی وجہ سے ان میں پکے ہوئے کھانے جگر کے امراض میں مبتلا کر سکتے ہیں۔

You May Also Like :
مزید

5 Kitchen Things Which Is Not Good For Your Health

5 Kitchen Things Which Is Not Good For Your Health - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on 5 Kitchen Things Which Is Not Good For Your Health. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.