قبض سے نجات چاہتے ہیں تو لیموں کو اس ایک چیز کے ساتھ ملاکر استعمال کریں

image
لیموں اور زیتون کو قدرت کا خزانہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ لیموں وٹامن بی ، وٹامن سی ، پوٹاشیم اور پروٹین سے بھرپور ہوتا ہے جبکہ زیتون کا تیل وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتا ہے اور ان میں کئی بیماریوں کا علاج موجود ہے۔ ان میں سے ایک قبص کی شکایت بھی شامل ہے ۔

اکثر لوگ قبص سے پریشان ہوکر دوائیوں کا استعمال اپنی عادت بنا لیتے ہیں جو نقصان دہ ثابت ہوتی ہیں۔ لیکن اگر آپ روز صبح لیموں کے چند قطرے اور زیتون کے تیل کے دو سے تین چمچ پانی میں حل کرکے پئیں۔ زیتون کے تیل چونکہ چکنائی لیے ہوئے ہوتا ہے۔ لہذا وہ ہماری آنتوں کو نرم کردیتا ہے جس کی وجہ سے قبص کا مسئلہ باآسانی حل ہوجاتا ہے۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Qabz Ka Ilaj

Qabz Ka Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Qabz Ka Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.