۔ اکثر اوقات مسلسل چلنے یا پھر کھڑے رہنے کے باعث انسان کے پاؤں میں درد میں شروع ہوجاتا ہے-
۔ ایسے میں اگر آپ کچھ دیر کے لیے بتایا گیا طریقہ استعمال کریں تو مفید ہے ۔
۔ اپنے پاؤں کے نیچے ٹینس بال رکھ کر آگے پیچھے کریں تو آپ اس درد سے باآسانی نجات حاصل کرسکتے ہیں