روزے رکھنے کے باعث جسم میں پانی کی کمی ہوگئی ہے تو یہ زبردست طریقہ آزمائیں اور پانی کی کمی کو چٹکیوں میں پورا کریں

image
۔ رمضان کہ ماہ میں روزے رکھنے کی وجہ سے ہمارے جسم میں پانی کی کمی ہوجاتی ہے ۔

۔ اگر چاہتے ہیں کہ آپ کو پانی کی کمی نہ ہو تو سحری میں کم از کم 2 سے 3 گلاس پانی لازمی پیئیں ۔ جبکہ جوس اور کولڈرنگ سے دور رہیں کیونکہ یہ آپ کا وزن بڑھاتی ہے ۔ ۔ ایسی غذاؤں کا استعمال کریں جس میں پانی کی مقدار زیادہ ہو جیسے تربوز ، کھیرا ، سلاد وغیرہ ۔

۔ یہ آپ کے جسم میں پانی کی ضرورت کو پورا کریں گے ۔

۔ روزہ کھجور سے کھولیں پھر پانی پیئیں ۔

۔ تراویح کے وقت پانی ساتھ لے جائے اور پیتے رہیں ۔

۔ رات کو پانی کی بوتل ساتھ رکھ کر سوئیں اور کوشش کریں کے جب آنکھ کھلے پانی پی لیں ۔

۔ ان طریقوں سے آپ جسم میں پانی کی کمی کو دور کرسکتے ہیں ۔

You May Also Like :
مزید

Pani Ki Kami Ko Pura Krny Ka Tarika

Pani Ki Kami Ko Pura Krny Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Pani Ki Kami Ko Pura Krny Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.