ملٹھی ایک ایسی جڑی بوٹی جس کو کھانے کے ایسے فوائد ہیں کہ جان کر آپ اس کا استعمال کیے بنا رہ نہ پائیں گے

image
ملٹھی ایک ایسی جڑی بوٹی ہے جو دنیا کے تمام ممالک میں استعمال کی جاتی ہے۔ لیکن پاکستان اور چین میں پائی جانے والی ملٹھی سب سے بہترین سمجھی جاتی ہے اور اس کو دنیا کا اہم ترین پودا تصور کیا جاتا ہے ۔

  • * یہ معدے کی تیزابیت کو دور کرتی ہے۔

  • * اس کے استعمال سے جلد کی رنگت نکھر جاتی ہے۔

  • * ملٹھی بالوں کو چمکدار اور ملائم بناتی ہے۔

  • *  ملٹھی سے پٹھوں کے درد میں آرام آتا ہے۔

  • * اس کے سفوف کو پانی کے ساتھ استعمال کرنے سے قبض کی شکایت دور ہوتی ہے۔

  • * ملٹھی کا استعمال عمر میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔

  • * ملٹھی کو پیاس، کھانسی ، بخار میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

  • * ملٹھی کو یورپ میں السر کے علاج کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

  • * ملٹھی کی جڑ چوسنے کے بعد انسان بارہ دنوں تک بغیر پانی پیئے رہ سکتا ہے۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Mulethi Ke Fawaid

Mulethi Ke Fawaid - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Mulethi Ke Fawaid. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.