جن حضرات کے ہاتھ پاﺅں سوج جاتے ہوں یا پھر سُن ہوجاتے ہوں تو درج ذیل نسخہ ایک مہینے تک استعمال کریں واضح فرق محسوس کریں گے۔
اگر شوگر نہیں ہے تو کسی بھی اچھے برانڈ کا خمیرہ گازبان عنبری جودوار عود سلیب والاصبح ناشتے سے پہلے ایک چمچ اور رات کے کھانے سے پہلے ایک چمچ اور کھانے کے بعد جوارش جیل نوس ایک مہینہ استعمال کرنا ہے۔