۔ نوجوانوں میں جگر ، ہاتھ پاﺅں میں جلن، دل کے امراض، ہائی بلڈ پریشر
۔ دماغی دباﺅ اور تناﺅ، کندھوں کا کھچاﺅ، ایسے لوگ جو بار بار یرقان کی شکایت کرتے ہیں
۔ منہ کا ذائقہ کڑوا رہتا ہو، معدے کے امراض ہوں ۔
۔ کھانے کے بعد 10گنڈیریاں چوسنا ان سب امراض کا شافی علاج ہے۔