Spicy Chicken Tomato & Spinch Quiche Recipe in Urdu

PERSON
Comments (0) 4373 Views 5555
Submited by Kishwar Shah from

Making delicious food is now easy. You can prepare all kind of food by just checking the recipes online. Get access to some unique and easy to make recipes at home. Give Read More

Making delicious food is now easy. You can prepare all kind of food by just checking the recipes online. Get access to some unique and easy to make recipes at home. Give your feedback in this regard. Hide

INGREDIENTS

تیکھا مرغی ٹماٹر پالک کیش

پیسٹری شیک کے لئے:


میدہ ۔۔ ایک پیالی


مکھن ۔۔ 4/1 پیالی


نمک ۔۔ حسب ذائقہ


پانی ۔۔ حسب ضرورت


چٹ پٹی مرغی ۔۔ ایک پیالی


ٹماٹر ۔۔ ایک پیالی


ٹماٹر ۔۔ ایک پیالی


پالک ۔۔ دو پیالی


تازہ ۔۔ دوپیالی


تازہ کریم ۔۔ ایک کریم


انڈے ۔۔ 6-8 عدد



فلنگ کے لئے:


ہری مرچ ۔۔ دو کھانے کے چمچے


نمک کالی مرچ ۔۔ حسب ذائقہ



سلاد:


راکٹ/ سلاد پتہ ۔۔ دو پیالی


مالٹا ۔۔ دو سے تیم عدد



فلنگ کے لئے:


زیتون کا تیل ۔۔ حسب ضرورت


نمک کالی مرچ ۔۔ حسب ذائقہ

METHOD

میدے میں نمک اور مکھن اچھی مس کر لیں اور پانی سے گوندھ لیں۔ میدے کو بیل کر اتنی بڑی روٹی بنائیں کہ پین پر پھیل جائے۔ پھر اسے آدھا گھنٹے کے لئے ٹھنڈا ہونے تک فرج میں رکھ دیں۔ میدے پر کچھ وزن رکھ دیں۔ (کاغز چاول یا لوبیا) تاکہ روٹی پف نہ کرے۔ پین کو پہلے سے 180 سیٹی گریڈ پر گرم اوون میں کناروں کے سنہرا ہونے تک بیک کریں اور پھر ٹھنڈا کرلیں۔ فلنگ کے اجزاء کو ایک پیالے میں اچھی طرح مکس کرلیں اور سینکے ہوئے میدے کے شیل پر ڈال دیں۔ 180 سینٹی پر پہلے سے گرم اوون میں 20-25 منٹ تک بیک کرلیں۔ جب کیش اوپر سے سنہرا ہوجائے تو اوون سے نکال لیں اور سلائس کاٹ کر سلاد کے ساتھ پیش کریں۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS