Shahi Tukray Cake Recipe in Urdu

PERSON
Comments (0) 5347 Views 2222
Submited by Emaan khan from

Whether its Desi Karahi, Biryani, Zinger Burger, Halwa or Ice Cream get all sort of recipes on one platform online. You can find some mouthwatering recipes that suits you Read More

Whether its Desi Karahi, Biryani, Zinger Burger, Halwa or Ice Cream get all sort of recipes on one platform online. You can find some mouthwatering recipes that suits your taste buds. Serve it to your family and friends. Hide

INGREDIENTS

شاہی ٹکڑے کا کیک

بریڈ لوف ۔۔ ایک عدد


دودھ ۔۔ ایک کلو


کنڈ نسڈ ملک ۔۔ ایک ٹن


چینی ۔۔ ایک کپ


انڈے ۔۔ چھ عدد


شہد ۔۔ ایک چائے کا چمچہ


کھویا ۔۔ 250 گرام


ملک پاؤڈر ۔۔ دو کپ


زعفران ۔۔ ایک چٹکی


بادام پستہ ۔۔ گارنش کے لئے


کریم ۔۔ گارنش کے لئے


چاندی کا ورق ۔۔ گارنش کے لئے

METHOD

دودھ میں چینی ڈال کر اچھی طرح پکائیں۔ بریڈ سلائس کو فرائی کرلیں۔ اب پھینٹے ہوئے انڈے، کنڈ نسڈ ملک اور بادام پستہ ڈال کر ہلکی آنچ پر ہکنے دیں۔ پھر اس میں کھوئے کی آدھی مقدار ڈالیں۔ جب گاڑھا ہوجائے تو فرائی کئے سلائس پر پھیلا دیں۔ اوپر باقی بچا ہوا کھویا چھڑکیں۔ ساتھ میں کریم ڈال دیں۔ اس کے بعد گاڑھا دودھے ڈالیں۔ آخر میں دوبارہ کھویا چھڑکیں اور دس منٹ تک اوون میں پکائیں۔ تیار ہونے پر ٹھنڈا یا گرم سرو کریں۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS