Kung Pao Chicken Recipe in Urdu

Taste new flavors of food. Make delicious recipes at home without any trouble. Get some mouth watering recipes along with its ingredients and step by step method online. Comment your suggestions.

5555
7784 Views
Submited by Neelam Alam from
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

چکن بون لیس ۔۔ سات سو گرام
 انڈے ۔۔ دو عدد
 کارن فلور ۔۔ چار کھانے چمچ
 کٹا لہسن ایک کھانے کا چمچ
 سوکھی لال مرچ ۔۔ چھ سے آٹھ عدد
 سویا سوس ۔۔ چار کھانے کے چمچ
 چینی ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
 سرکہ ۔۔ دو سے تین کھانے کے چمچ
 تل کا تیل ۔۔ ایک چائے کا چمچ
 تیل ۔۔ تلنے کے لئے
 چکن اسٹاک ۔۔ 4/3 کپ
 نمک ۔۔ حسب ذوق

METHOD ترکیب

چکن بون لیس کے چوکور ٹکڑے کاٹ کر ان میں نمک، کارن فلور اور انڈے مکس کریں۔ اب ایک کھانے کا چمچ تیل ملا کر میری نیٹ کریں اور تھوڑی دیر بعد تیل میں ہلکا فرائی کرلیں۔ پھر دوسری کڑاہی میں تیل گرم کر کے کٹا لہسن، کٹی ہوئی سوکھی لال مرچ اور چکن ڈال کر پکائیں۔ پھر اس کے بعد سویا سوس سرکہ چینی، تل کا تیل چکن اسٹاک اور تھوڑا کارن فلور پانی میں گھول کر چکن میں شامل کریں۔ ہلکا گاڑھا ہونے پر
اتاریں اور پیش کریں۔

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Kung Pao Chicken Recipe in Urdu

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB