Kong Firni

PERSON
Comments (0) 6431 Views 2222
Submited by hummmna from

INGREDIENTS

کونگ فرنی

تازہ دودھ ------ ایک کلو


زعفران ------ ایک چوتھائی چائے کا چمچ


چاول ------ تین چوتھائی پیالی


کھویا ------ آدھی پیالی


کنڈیسنڈ ملک ----- آدھی پیالی


چینی ------ حسب ذائقہ


کیوڑہ ------ چند قطرے


بادام٬ پستہ (باریک کٹے ہوئے) ----- بیس عدد


چاندی کے ورق ----- سجانے کے لیے


METHOD

چاولوں کو رات بھر بھگو کر تھوڑے سے پانی کے ہمراہ پیس لیں- دودھ میں زعفران شامل کر کے ابالیں٬ پھر چاول ڈالیں اور چمچہ چلاتے ہوئے گاڑھا ہونے تک پکائیں- اس میں کھویا٬ کیوڑہ٬ کنڈیسنڈ ملک اور چینی ملا کر چند منٹ پکائیں اور پیالے میں نکال لیں- مزیدار فرنی چاندی کے ورق٬ بادام اور پستے سے سجائیں اور ٹھنڈا کر کے پیش کریں-

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS