Khush zaiqe kram kalla

PERSON
Comments (1) 5341 Views 2222
Submited by ~sani~ from karachi

INGREDIENTS

خوش ذائقہ کرم کلا

کرم کلا ایک عدد


پیاز دو عدد


کالا زیتون تین دانے


قیمہ ایک پاؤ


پنیر آدھا کپ


گھی آدھا کپ


METHOD

کرم کلا درمیان سے کاٹ لیں۔ قیمہ، پیاز اور نمک مرچ گھی میں بھونیں ٹماٹر ڈال کر بھونیں مصالحہ تیار ہو جائے تو کرم کلے میں بھر دیں۔ پنیر کدوکش کر کے اوپر رکھ دیں۔ کرم کلا ہیٹ پروف ڈش میں رکھ کر اوون میں رکھ دیں۔ تیار ہو جائے تو زیتون کے دانے چھڑک کر تناول فرمائیں۔

REVIEWS & DISCUSSIONS

My friend is invited at my place on Eid 2nd day. I am thinking to make 2 recipes myself and my mother will make the dessert. This Khush zaiqe kram kalla recipe will surely be one of those dishes. I liked its way of cooking.
By: Babak, Form: Islamabad, on 31 Aug, 2016