German Chocolate Nut Cake Recipe in Urdu

PERSON
Comments (0) 5464 Views 5555
Submited by Mahnoor Baloch from

Taste new flavors of food. Make delicious recipes at home without any trouble. Get some mouth watering recipes along with its ingredients and step by step method online. Read More

Taste new flavors of food. Make delicious recipes at home without any trouble. Get some mouth watering recipes along with its ingredients and step by step method online. Comment your suggestions. Hide

INGREDIENTS

جرمن چوکلیٹ نٹ کیک

اخروٹ ۔۔ 2/1-1 کپ


چینی ۔۔ 4/3 کپ


کوکنگ چوکلیٹ ۔۔ 3/1 کپ


بیکنگ پاؤڈر ۔۔۔ ایک چائےکا چمچہ


بیکینگ سوڈا ۔۔ 4/1 چائے کا چمچہ


انڈے ۔۔ پانچ عدد


ونیلا ایسنس ۔۔ 2/1-1 چائے کے چمچے

METHOD

سب سے پہلے گول پین کو گریس کرکے ویکس پیپر بھچھا دیں۔ اب چوپر میں 2/1-1 کپ اخروٹ، 4/3 کپ چینی، ایک چائے کا چمچہ بیکنگ پاؤڈر، 4/1 چائے کا چمچہ بیکنگ سوڈا کو ملا کر چوپ کرلیں۔ پھر پانچ عدد انڈے اور 2/1-1 چائے کے چمچے ونیلا ایسنس ڈال کر بلینڈ کر لیں۔ اب میکسچر کو پین میں ڈال کر اوون میں 350 ڈگری پر 30 منٹ کے رکھ دیں۔ سوس بنانے کے لئے آدھا کپ کوکونٹ اوع اخروٹ کو پین میں بھچائیں۔ اب شہد شامل کر کے 350 ڈگری پر 8-6 منٹ کے لئے رکھ دیں۔ جب گولڈن براؤن ہوجائے تو اوون سے نکال کر ٹھنڈا کر لیں۔ اخر میں سوس ڈال کر سرو کریں۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS