Chicken Bons Less Tikka Recipe in Urdu

Chicken Bons Less Tikka Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Bons Less Tikka Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Bons Less Tikka Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Chicken Bons Less Tikka Recipe in Urdu

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

10881

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Noreen from Rawalpindi
چکن بون لیس تکا (INGREDIENTS)
  1. چکن بون لیس ایک کلو
  2. نمک حسب ذائقہ
  3. سوکھی میتھی ایک چائے کا چمچہ
  4. پسا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچہ
  5. پسی ہوئی ادرک ایک چائے کا چمچہ
  6. پسا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچہ
  7. سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
  8. بھنا ہوا بیسن دو کھانے کے چمچے
  9. بریڈ کرمز حسب ضرورت
  10. تیل چار کھانے کے چمچے
METHOD
  • مرغی کا گوشت دھو کر اس میں لہسن ، ادرک، نمک، مرچ ، سوکھی میتھی، سرکہ، پسا ہوا دھنیا ملا کر دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ ایک کڑاہی میں تیل گرم کر یں۔ مرغی میں بیسن لگا کر تل لیں۔ بیکنگ ٹرے میں تھوڑا سا تیل لگا کر تلی ہوئی مرغی کو تھوڑی دیر کے لئے اوون میں رکھ دیں۔ انڈا پھینٹ لیں۔ اوون سے مرغی نکال کر انڈا لگا کر دوبارہ اوون میں 2منٹ کے لئے رکھ دیں۔ ایک کوئلہ دہکالیں اور تیار کیے ہوئے چکن تکے میں بیچ میں جگہ بنا کر رکھ دیں اوپر تھوڑا سا تیل ڈال کر برتن کو اچھی طرح ڈھک دیں۔ سلاد اور رائتے کے ساتھ پیش کر یں۔
Reviews & Discussions