یاد

Poet: Rameen By: Nadeem Mughal, karachi

آج اسکی یاد نے تڑپایا بہت
آج نا چاہتے ہوئے بھی وہ یاد آیا بہت

وہ میرا تھا وہ میرا ہے میرا رہے گا
آج ہم نے اس خیال سے دل کو بہلایا بہت

Rate it:
Views: 768
24 Sep, 2008