ہمدرد

Poet: حفضہ اقبال By: Hifza Iqbal, Gujranwala

لاکھ جتائے یہ زمانہ ،کوئی ہمدرد نہیں ہوتا
کس صورت کہوں پھر ، درد کم نہیں ہوتا

Rate it:
Views: 264
22 Jan, 2022