ہم نے بھی دیکھ لیا چال چلن آپ کا
Poet: By: Peerzada Arshad Ali Kulzum, harrisburg pa usaہم نے بھی دیکھ لیا چال چلن آپ کا
ہونٹوں پے تبسم ابروں پے شکن آپ کا
آپ نے جو بات کی رسوائی ہوئی برا کیا
احساس ہوا ہوگا جب جلتا ہوگا بدن آپ کا
گلیوں کی دیوانگی دیکھی شاخیوں کا دیکھا جھوگنا
کس کس نے پکڑا ہائے رے نہ دامن آپ کا
آپ پارسا بنے ہم سے چھپاتے ہیں منہ
دیکھا تھا محفل میں ہونا مگن آپ کا
اسی سونی شام کبھی بھی نہ تھی دوست
شہر آباد میں ہے کیسا سونا پن آپ کا
پہلے علی گرم ہواؤں سے جسم جلتا تھا
کیوں ٹھٹھرتا ہے برفانی ہوا سے اب بدن آپ کا
More Sad Poetry






