Add Poetry

ہاں عشق و وفا و کرم سے گیا وہ

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلا

ہاں عشق و وفا و کرم سے گیا وہ
مری دھڑکنوں کے ردھم سے گیا وہ

جدا ہو کے بھی ہجر میں مر رہا ہے
کہا بچ کے ہے رنج و غم سے گیا وہ

خدا اس کو ہر وقت رکھے سلامت
مرے دل کے ہے آشرم دے گیا وہ

چلا تو گیا عشق سے دور لیکن
محبت کے اپنے دھرم سے گیا وہ

جو کہتا تھا مل جل کے جی لیں گے وشمہ
کیا بات ہے آج ہم سے گیا وہ

Rate it:
Views: 298
07 Aug, 2023
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets