آنکھوں آنکھوں میں تجھے چاہنے والی آنکھیں

Poet: عریش By: عریش, Lahore

آنکھوں آنکھوں میں تجھے چاہنے والی آنکھیں
تم نے دیکھی ہی نہیں میری یہ سوالی آنکھیں

Rate it:
Views: 0
03 Nov, 2026
More Love / Romantic Poetry