گو مرے پاس رہی پھول میں خوشبو کی طرح

Poet: dr.zahid sheikh By: dr.zahid sheikh, lahore,pakistan

گو مرے پاس رہی پھول میں خوشبو کی طرح
کچھ نہ مانگا تری مخمور نگاہوں سے کبھی

یہ الگ بات کہ منزل کو کبھی پا نہ سکا
میں بھی گزرا تھا انھی پیار کی راہوں سے کبھی

Rate it:
Views: 577
28 Nov, 2012