کچھ نہیں لکھنا
Poet: Zahida Ali By: Zahida Ali, pakpattan sharifکچھ نہیں لکھنا
نہ دکھ
نہ درد
نہ آنسو
کیونکہ
کاغذ پہ تحریر کرنے سے
یہ وقعت کھو دیتے ہیں
یہ تو وہ جذبے ہیں
جنہیں صرف محسوس کیا جا سکتا ہے
More Sad Poetry
کچھ نہیں لکھنا
نہ دکھ
نہ درد
نہ آنسو
کیونکہ
کاغذ پہ تحریر کرنے سے
یہ وقعت کھو دیتے ہیں
یہ تو وہ جذبے ہیں
جنہیں صرف محسوس کیا جا سکتا ہے