کوی بھی نہ آیا

Poet: Zahida Ali By: Zahida Ali, pakpattan sharif

کوی بھی نہ آیا میری تنہائی کو بانٹنے
میں مانند شمع روتی رہی تمام رات

سحر ہوئی تو سورج نے عیاں کر دیے وہ آنسو
جنہیں میں چھپاتی رہی تمام رات

Rate it:
Views: 681
28 Apr, 2009