کل رات جو آنکھوں نے اک چاند مکمل دیکھ لیا

Poet: Muhammad Tanveer Baig By: Muhammad Tanveer Baig, Islamabad

کل رات جو آنکھوں نے اک چاند مکمل دیکھ لیا
اس پہ سمندر کو بھی پھر ہوتے ہوئے پاگل دیکھ لیا

رات بھر کھویا رہا بس اسی کے خیالوں میں
دیر تک چہرہ اس کا پھر سامتے پل پل دیکھ لیا

یادوں کی گھٹا جو ٹوٹ کر برسی میرے دل پے
اکھیوں سے میں نے بھی پھر برستا بادل دیکھ لیا

چرا لیا حا فظہ مجھ سے غم تنہائی نے شاید
آج میں بھول گیا اسے پھر جسے کل دیکھ لیا

اک شخص تھا کہ ہنستا تھا ھمیشہ تنویر
آج اسکی آنکھوں سے بھی بھر بہتا کاجل دیکھ لیا
 

Rate it:
Views: 639
15 Jul, 2011
More Sad Poetry
ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے یہاں لیکن
سَچ ہے کہ بہت سے مُحبت کے نام پر کھِلواڑ کرتے ہیں
یہ خوابوں کی بَستی کہاں سَچ مِلتا ہے وَفا والو
یہ جھُوٹی دُنیا میں اَکثر اپنے دِل کو بَرباد کرتے ہیں
یہ راہوں میں سَچّوں کے پیچھے پھِرنے والے کم ملِتے
یہ لوگ تو بَس دُکھ دے دِلوں کو بَرباد کرتے ہیں
یہ سچّے جَذبوں کا گہوارہ اَکثر سُونا ہی رہتا ہے
یہ پیار کے نام پر لوگ فَقط شاد کرتے ہیں
یہ دُنیا َبس نام کی خوشیاں سچّے دِلوں کو کب مِلتی؟
یہ راہوں میں اَکثر اپنی سچَّائی کو بَرباد کرتے ہیں
یہ خَلوص کا سایا بھی اَب نایاب نظر آتا ہے ہم کو
یہ مَطلب پَرَست فَقط چہرے ہی آباد کرتے ہیں
یہ وَعدوں کا موسم کب رَہتا ہے گُزر جاتا ہے لَمحوں میں
یہ رِشتوں کے نام پر اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
یہ سَچّے جَذبے بھی مظہرؔ دُکھ سَہتے سَہتے چُپ ہو جاتے
یہ لوگ تو َبس اَپنے مَطلب سے اِرشاد کرتے ہیں
مظہرؔ تُو سَچّوں کے سَنگ چَل بیکار نہ کر دِل کو
یہ جھُوٹ کی دُنیا والے اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
MAZHAR IQBAL GONDAL