کتاب دل پر لکھی ہے تیری حسیں یاد

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

کتاب دل پر لکھی ہے تیری حسیں یاد
چلے تھے تھوڑی دور ہم تیرے ساتھ

پھوٹتی تھیں کرنیں تیرے چہرے سے
چاندنی چل رہی تھی تمھارے ساتھ

کچھ روشنی تھی تو تیرے طفیل تھی
جڑ رہے تھے موتی تیرے رخ کے ساتھ

سحر نے نوچ لئے طلسم سارے آتے ہی
رہ گئے دھنک سے رنگ چشم تر کے ساتھ

Rate it:
Views: 1272
28 Feb, 2015