کاش کہ یہ تصویریں بھی بولا کرتی

Poet: Majassaf Imran By: Majassaf Imran, Gujrat

کاش کہ یہ تصویریں بھی بولا کرتی
میرے آنسوں کی گواہی دیتی میرے زخموں کا مداوا کرتی

کرتی پاک کردن ان پی گرتے جو آنسوں میرے
میرے ضرر پہ پماد رکھتی باتوں میں اُلجھایا کرتی

عشقِ جاں اگر ہوتا کبھی قَلب تسلی ناپذیر
غم و اندوه میں ہوتی شریک میرے اَشک پیِا کرتی

نہ ہوتا متاسف کبھی کسی سے از هم جدا شوند نفیس
میرے لفظوں کو لڑیوں میں بُنتی کاش تصویریں بولا کرتی۔

Rate it:
Views: 424
22 May, 2017
More Sad Poetry
ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے یہاں لیکن
سَچ ہے کہ بہت سے مُحبت کے نام پر کھِلواڑ کرتے ہیں
یہ خوابوں کی بَستی کہاں سَچ مِلتا ہے وَفا والو
یہ جھُوٹی دُنیا میں اَکثر اپنے دِل کو بَرباد کرتے ہیں
یہ راہوں میں سَچّوں کے پیچھے پھِرنے والے کم ملِتے
یہ لوگ تو بَس دُکھ دے دِلوں کو بَرباد کرتے ہیں
یہ سچّے جَذبوں کا گہوارہ اَکثر سُونا ہی رہتا ہے
یہ پیار کے نام پر لوگ فَقط شاد کرتے ہیں
یہ دُنیا َبس نام کی خوشیاں سچّے دِلوں کو کب مِلتی؟
یہ راہوں میں اَکثر اپنی سچَّائی کو بَرباد کرتے ہیں
یہ خَلوص کا سایا بھی اَب نایاب نظر آتا ہے ہم کو
یہ مَطلب پَرَست فَقط چہرے ہی آباد کرتے ہیں
یہ وَعدوں کا موسم کب رَہتا ہے گُزر جاتا ہے لَمحوں میں
یہ رِشتوں کے نام پر اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
یہ سَچّے جَذبے بھی مظہرؔ دُکھ سَہتے سَہتے چُپ ہو جاتے
یہ لوگ تو َبس اَپنے مَطلب سے اِرشاد کرتے ہیں
مظہرؔ تُو سَچّوں کے سَنگ چَل بیکار نہ کر دِل کو
یہ جھُوٹ کی دُنیا والے اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
MAZHAR IQBAL GONDAL