چراغ جلتے بھی کیسے
Poet: By: sumera ataria, GUDDUچراغ جلتے بھی کیسے جو ہوائوں کی زد میں تھے
جو بے خطا تھے ہم تو کیوں سزائوں کی زد میں تھے
اب کے تو کوئی پیڑ بھی کہیں ہرا نہیں ملا
سارے دل کے موسم اپنے خزائوں کی زد میں تھے
More Sad Poetry
چراغ جلتے بھی کیسے جو ہوائوں کی زد میں تھے
جو بے خطا تھے ہم تو کیوں سزائوں کی زد میں تھے
اب کے تو کوئی پیڑ بھی کہیں ہرا نہیں ملا
سارے دل کے موسم اپنے خزائوں کی زد میں تھے