پھولوں میں تیرے اقرار کی خوشبوں نہیں ہے
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arbiaتیری زندگی ھیں بہت مصروف جاناں
تو بھول گیا ہے ہر وقت پرانا
میں وہی ہوں میری باتیں وہی ھیں
میری آنکھیں وہی ھیں میری دھڑکن وہی ھیں
نہیں ہے تو تو اب وہ نہیں ہے
تیری وہ باتیں نہیں ھیں
وہ پل نہیں ھیں وہ ملاقاتیں نہیں ھیں
وہ مجھے ملنے کا شوقیں جنون نہیں ھیں
وہ حال سنانئے کا تیرا ب وہ ذوق نہیں ھیں
شاید تیری نظر میں اب انمول نہیں ہوں
مرجھا گئے ہے پھول اس دل کےاب
پھولوں میں تیرے اقرار کی خوشبوں نہیں ہے
More Sad Poetry







