وہ جو اک سفر کا جنون تھا

Poet: گلفام By: گلفام, Lahore

وہ جو اک سفر کا جنون تھا
وہ جو منزلوں کی تلاش تھی

جو تڑپ تھی مجھ میں کہاں گئی
مجھے کس کمی نے بجھا دیا

Rate it:
Views: 733
09 Nov, 2021