نیند چرا لی ہے میری

Poet: hira By: hira, gojra

نیند چرا لی ہے میری آنکھوں کی اس نے
جس کا وعدہ تھا خواب میں آئے گا

Rate it:
Views: 829
09 Mar, 2015