نہ دوا کرو نہ دعا کرو
Poet: By: sumera ataria, GUDDUیہ میری زندگی کی شکست ہے نہ دوا کرو نہ دعا کرو
جو کرو تو بس یہ کرم کرو مجھے میرے حال پر چھوڑ دو
وہ جو ایک ترکش وقت ہے ابھی اس میں ہیں تیر بہت
کوئی تیر تم کو نہ آ لگے میرے زخم دل پہ نہ یوں ہنسو
More Sad Poetry






