نفرت شاعری

Poet: زید چاچڑ By: زید چاچڑ, پنو عاقل

اب نامِ محبت سے نفرت لگتی ہے
ہر معصوم چہرے سے بغاوت لگتی ہے

چھپے زخم کو کبھی تو زبان آئے گی زید
ہر ستم کی بھی کوئی انتہا لگتی ہے

Rate it:
Views: 528
21 Jan, 2022