نظر آتا ہے دل کی کھڑکی سے کوئی

Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindi

نظر آتا ہے دل کی کھڑکی سے کوئی
چھپ جاتا ہے سامنے آ کر کوئی

ہم ہیں مضترب اسے پانے کےلئے
کھو جاتا ہے جھلک دیکھا کر کوئی

چھپا کر رکھا ہے اسے دل میں
دھڑکن میں ہلچل مچاتا ہے لوئی

حسیں سلسلہ ہے اسے دیکھنے کا
خوابوں میں پاس آ جاتا ہے کوئی

رہتا ہے آنسوئوں میں چھپا ہوا
آنکھوں سے جھلکتا ریتا ہے کوئی

Rate it:
Views: 571
01 Apr, 2013