نجانے کیوں یہ گمان ہوتا ہے

Poet: By: Saba khan, leeds,uk

نجانے کیوں یہ گمان ہوتا ہے
کہ وہ نظر آئے گا سرراہ چلتے وقت

خدا لکھ دے گا اسے میری قسمت میں
کسی قبولیت کی گھڑی میں شام ڈھلتے وقت

Rate it:
Views: 665
23 Jul, 2010