میں ہاری دنیاں جیت گئی
Poet: roop zahra By: roop zahra, karachiاک آس تھی تیرے آنے کی
اک امید تھی تجھکو پانے کی
آج دل سے وہ امید گئی
میں ہاری دنیا جیت گئی
مجھے سرخ لباس پہنایا گیا
کیسی اور کے لئے سجایا گیا
اک قیامت مجھ پہ بیت گئی
میں ہاری دنیا جیت گیئ
چپ چاپ ہر ستم سہا
اک لفظ بھی نہ کسی سے کہا
میں بن گئ مورت پتھر کی
اور آنسو چھپانا سیکھ گئ
میں ہاری دنیا جیت گئ۔
More Sad Poetry






