میں کون ہوں؟
Poet: By: Sajjad Hussain Shahzada, Peshawarمیں کون ہوں
 مجھے کیا پتا
 کوئی سایہ ہوں
 جو بھٹک گیا
 میں کہا چلوں
 میں کہا رکھوں
 مجھے منزلوں
 کا پتا نہیں
 مجھے راستو
 کی خبر نہیں
 میں بھٹک گیا
 کسی راہ میں
 میرے چار سو
 ہے روکاوٹیں
 میں جو چلتا ہو
 مجھے ڈستی ہیں
 یہی راستے 
 مجھے تکتی ہے
 کہے کیوں!
 تم آج اکیلے ہو
 تیرا دوست آج کہا گیا
 جو تیرے ساتھ ہوتا تھا ہر سمے
 وہ کیا ہوا
 وہ کدھر گیا
 اسے کس نے تم سے جدا کیا
 میں بھی چپ وہاں سے گزر گیا
 میں نے کھچ بھی ان سے کہا نہیں
 میں نے ماضی کی سبھی یادو کو
 انہی راستو میں دفن کیا
 اور
 یونہی گن گناتا
 چلے چلا
 میں کون ہوں
 مجھے کیا پتا
 مجھے کیا پتا
 میں کون ہوں؟
More Sad Poetry






