منظور کر لی ہم نے ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

منظور کر لی ہم نے خود پہ ظلم و زیادتی
وہ رہے ظالم نہ ہی مظلوم ہم رہے

جو فرق تھا دونوں میں وہ قائم رہا مر کر
ان کا بنا مزار نامعلوم ہم رہے

Rate it:
Views: 386
29 Aug, 2013