مسافت
Poet: Muhammad Zia Siddiqui By: Rizwan Janoo, IslamAbadجھیلے ہیں بےشمار زخم آہستگی کے ساتھ
 اک پل میں بھول جاؤں یہ وہ ستم نہیں
 
 فرقت کی زندگانی گویا عذاب ہے
 لمحات کی مسافت صدیوں سے کم نہیں
More Sad Poetry
جھیلے ہیں بےشمار زخم آہستگی کے ساتھ
 اک پل میں بھول جاؤں یہ وہ ستم نہیں
 
 فرقت کی زندگانی گویا عذاب ہے
 لمحات کی مسافت صدیوں سے کم نہیں