محبت کی سولی

Poet: Muhammad Zia Siddiqui By: Mani Baba , krachi

نہیں کٹتے جدائی کے شب و روز
سزا یہ عمر بھر کی ہو رہی ہے

محبت مجھ کو سولی پہ چڑھا کے
وہ دیکھو خود مزے سے سو رہی ہے

Rate it:
Views: 579
05 Dec, 2008