محبت بھی راس نہ آئی کیا کرتے
Poet: wasi By: M.Z, karachiمحبت بھی راس نہ آئی کیا کرتے
 تھی قسمت میں ہی تنھائی کیا کرتے
 
 سوچا تھا دے گا عمر بھر ساتھ جو
 دی اسی نے ہی جدائی کیا کرتے
 
 ھوا جو رخصت تو ھم نے موڑ لی آنکھیں
 تیرے بعد ھم یہ بنائی کیا کرتے
 
 جب وہ اک شخص ھی ھمیں نہ ملا وصی
 لے کر ھم ساری خدائی کیا کرتے
More Sad Poetry






