محبت
Poet: wasty By: rizwan ahmad wasty, taxilaمحبت کی آنچ سے پتھر پگل جاتے ہیں
قہقہے ٹوٹ کر آنسوؤں میں بدل جاتے ہیں
کون کسی کا ساتھ دیتا ہے تمام عمر
وقت کے ساتھ خیالات بھی بدل جاتے ہیں
More Sad Poetry
محبت کی آنچ سے پتھر پگل جاتے ہیں
قہقہے ٹوٹ کر آنسوؤں میں بدل جاتے ہیں
کون کسی کا ساتھ دیتا ہے تمام عمر
وقت کے ساتھ خیالات بھی بدل جاتے ہیں