مانا کے پھول یہ بھی نفیس ہیں

Poet: majassaf imran By: majassaf imran, Gujrat

مانا کے پھول یہ بھی نفیس ہیں پر وہ کچھ زیادہ ہی انمول تھا جو دفن ہے مٹی میں
اِن کی مہک ہے ،مجسف، بس اک جگہ اُس کی مہک میرے آس پاس ہر جگہ

Rate it:
Views: 431
26 Feb, 2016