ماحول

Poet: Misbah By: Misbah Aslam, Vehari,Multan

اپنی ناکامیوں کو پسے پشت ڈال کر
ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے

Rate it:
Views: 877
05 Mar, 2014