لوگ آسان سمجھ لیتے ہیں شاعر ہونا

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلا

ہم سے پوچھو کہ لہو کتنا بہایا دل کا
لوگ آسان سمجھ لیتے ہیں شاعر ہونا

Rate it:
Views: 349
06 Nov, 2021