قطعہ
Poet: Snober George By: Snober George, Faisalabadتیرے نصیب میں ہے فرقت غم
کیوں غموں سے خفا ہو گئی ہو
اب کیوں ڈرتی ہو تنہائیوں سے
خود ہی تو دوستوں سے جدا ہو گئی ہو
More Sad Poetry
تیرے نصیب میں ہے فرقت غم
کیوں غموں سے خفا ہو گئی ہو
اب کیوں ڈرتی ہو تنہائیوں سے
خود ہی تو دوستوں سے جدا ہو گئی ہو