صنم آخر خدا نہیں ہوتا
Poet: By: AAZAD ALI, HUB CHOWKIاثر اسکو ذرا نہیں ہوتا
رنج راحت فضا نہیں ہوتا
تم ہمارے کسی طرح نہ ہے
ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا
نارسائی سے دم رکے تو رکے
میں کسی سے خفا نہیں ہوتا
تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
حال دل یار کو لکھوں کیوں کر
ہاتھ دل سے جدا نہیں ہوتا
کیوں سنے عرض مضطرب اے مومن
صنم آخر خدا نہیں ہوتا ہ
More Sad Poetry






